عمانی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان میں اس وقت وزٹ ویزا پر ائے تارکین وطن کےورثا کے ویزے کو خاندانی ویزا میں تبدیل کرنے کی اجازت ہوگی۔
کویڈ 19 کے موجودہ صورتحال میں یہ ممکن ہے کہ ملک سے باہر جائے بغیر وزٹ ویزوں سے خاندانی ویزوں میں منتقل ہوجائے۔ یہ درخواست ڈائریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹ اور رہائش گاہ میں براہ راست دی جاسکتی ہے۔
یہ رعایت ان غیر ملکی افراد کو ملی ہے جو عمان میں رہائش پذیر ہو اور انکا خاندان ویزٹ پر آیا ہو۔ عمانی شہری جنکی غیر ملکی بیویاں ہو انکو بھی یہ ویزا درخواست پر دیا جاسکتا ہے مگر نکاح کی تصدیق متعلقہ اتھارٹی سے کرانی ہوگی ۔
Source : Gulf News






