خلیج اردو: قطر ایئر ویز نے 15 اپریل تک پروازوں پر دس فیصد رعایت کی آفر کر دی۔
قطر ایئرویز دنیا بھر کی آپریٹڈ منزلوں کے لیے رعایتی پروازوں کے لیے ایک پرومو کوڈ پیش کر رہا ہے۔
18 دسمبر 2023 تک سفر کے لیے پروازیں بک کی جا سکتی ہیں۔ اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے، مسافروں کو 15 اپریل تک بکنگ کرنی ہوگی۔
پرومو کوڈ GOMOBILE دس فیصد ڈسکاؤنٹ پیش کرتا ہے اور یہ صرف موبائل ایپ بکنگ کے لیے مخصوص ہے۔