
خلیج اردو: دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی مال میں فیشن ہاؤس لائس ووائٹن کی جانب سے 8 مارچ تک جاری نمائش میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سویلو (sewelo) نامی ہیرا فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔






