خلیج اردو
کویت میں متعدد امریکی طیارے گر کر تباہ ہو گئے، تاہم تمام پائلٹس محفوظ رہے اور معاملے پر امریکی فوج کے ساتھ مکمل رابطہ برقرار ہے۔
کویت کی وزارت دفاع کویت وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ متعدد امریکی طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق تمام پائلٹس زمین سے ٹکرانے سے قبل محفوظ طریقے سے طیاروں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔
وزارت دفاع نے مزید کہا کہ طیاروں کے حادثے کے معاملے پر امریکی فوج کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں اور تحقیقات جاری ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔





