پاکستانی خبریں

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

خلیج اردو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی کر دی گئی. بجلی کی قیمتوں میں 40پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ماہانہ فیول ایڈ جسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ سب پر ہوگا۔ اطلاق رواں ماہ سے ہو گا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button