پاکستانی خبریں

بشریٰ بی بی کی مشکلا ت میں اضا فہ، ملک کے مختلف شہروں میں نئے مقدمات درج، متعدد دفعات شامل

خلیج اردو
ملتان: بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان کے بعد ان کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مقدمات درج کرائے جانے کا سلسلہ جاری، اب تک ملتان، ڈیرہ غازی خان ، راجن پور اور لیہ میں مقدمات درج کیے جانے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ان مقدمات میں لوگوں کے مذہبی جذبات ابھارنے، مذہبی منافرت پھیلانے اور ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے سمیت متعدد دفعات شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button