خلیج اردوپرتھ: پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگزم میں آسٹریلیاکی پوری ٹیم 104رنزپرآؤٹ،، بھارت کو پہلی اننگز میں 46 رنز کی برتری،، آسٹریلیا کے 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکے،، عثمان خواجہ 8،نیتھن میکسوینی 10،لابوشین 2 رنز بنا سکے،، سٹیو سمتھ صفر،ٹریوس ہیڈ 11،مچل مارش 6 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے،، مچل سٹارک 26 اور ایلیکس کیری 21 رنز بنا کر نمایاں رہے،، جسپریت بمرانے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ایک منٹ سے بھی کم