خلیج اردو
18 اکتوبر 2020
عاطف خان خٹک
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس اورٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق کل یکم ربیع الاول ہے ۔۔ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہوگی ۔
وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے کیلنڈر کے مطابق کل یکم ربیع الاول ہے ، 12 ربیع الاؤل 30 اکتوبر بروز جمعرات ہو گی، مسلمانان عالم کو ولادت خاتم النبئین محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم مبارک
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 18, 2020
سماجی رابطہ کی ویب پرٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ
وزارت سائنس اورٹیکنالوجی کے کیلنڈرکے مطابق کل یکم ربیع الاول ہے ۔ 12 ربیع الاؤل 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ہو گی ۔ وفاقی وزیرنے مسلمانان عالم کو ولادت خاتم النبئین محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کی مبارک بھی دی ہے ۔






