خلیج اردو
اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں آئندہ مالی سال 204،25 کیلئے 25 فیصد اضافے کی تجویز دیدی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔