پاکستانی خبریں

گورمنٹ کے ادارے (ای سی سی)نے( یو ایس سی) کو 200،000 ٹن گندم کی اضافی رقم مخصوص کرنے کی اجازت دی ہے  

پاسکو وسائل سے اضافی مقدار میں گندم خاص کی جائے گی۔

اسلام آباد (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیر کے دن یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کو 8.69 ارب روپے مالیت, 200،000

ٹن گندم کی اضافی رقم خاص کرنے کی اجازت دے دی۔

Source:Dunya News

April 13,2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button