
خلیج اردو
لاہور:میاں نواز شریف نے اپنے ٹویٹ میں اللّہ ربّ العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سر بلند کرنے پر خدا کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد پیش کی۔
https://twitter.com/NawazSharifMNS/status/1921181987101868267
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے، تاہم اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا بھی بخوبی جانتا ہے۔






