پاکستانی خبریں

پاکستان کا مجموعی قرض کتنے گنا بڑھ گیا؟

خلیج اردو
اسلام آباد: ملکی مجموعی قرضوں کا مجموعی حجم 67 ہزار 525ارب روپے تک پہنچ گیا، مقامی قرضوں کا حجم 43 ہزار 432ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔

 

اقتصادی سروے کے مطابق مقامی قرضوں میں 4ہزار 644 ارب روپے کا اضافہ ہوا، ، بیرونی قرضوں کا حجم 24093 ارب روپے ریکارڈ  کیا گیا۔

 

سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں کمی آئی۔  ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 17 اعشاریہ چار فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران سٹاک مارکیٹ 73 ہزار 754پوائنٹس ریکارڈ ہوئی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button