پاکستانی خبریںعالمی خبریں

امپورٹ ایل سیز انٹربینک ریٹ کے مطابق ہی کھولی جارہی ہیں

خلیج اردو: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ توانائی، میڈیسن اور زراعت کے شعبوں کی ایل سیز کھولی جارہی ہیں امپورٹ ایل سی انٹربینک ریٹ کے مطابق ہی کھولی جارہی ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کی رقم کا معاملہ طے ہو گیا ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے کنٹرول کیلئے غیرضروری اشیا پر پابندی لگائی –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button