پاکستانی خبریں

لیپ ٹاپ اسکیم : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

خلیج اردو :وفاقی وزیر احسن اقبال نے 10 ارب روپے کی لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
احسن اقبال نے کہا ن لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں ڈیجیٹل لائسنس جاری کیے، ن لیگ نے ماضی میں نوجوانوں کو 10 لاکھ لیپ ٹاپ دیے، 10 ارب روپےکی لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کر رہے ہیں –

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button