خلیج اردو: وزیراعظم عمران خان نے فوری ایکشن لیتے ہوٸے عوام کو کہا ہے کہ ملک میں جہاں بھی پیٹرول بحران, کوالٹی, کوانٹٹی مسلہ یا زاٸد قیمت وصولی کی صورت میں متعلقہ پیٹرول پمپ کی تصویر کے ساتھ سیٹزن پورٹل پر اوگرا آپشن میں جاکر شکایت درج کریں۔ 24 گھنٹے کے اندر اندر اس پمپ کے خلاف کارواٸی ہوگی۔ کوالٹی کوانٹٹی اور قیمتوں پر کمپروماٸز نہیں ہوگا۔
متعلقہ مضامین / خبریں
نہ عمران کی حکومت گرائی، نہ شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے میں کردار ادا کیا،جنرل باجوہ کا حلفیہ بیان
1 ہفتہ پہلے
ڈیل ہوگی نہ حکومت کو ڈھیل دینگے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خفیہ مذاکرات کی تردیدکردی
1 ہفتہ پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close