پاکستانی خبریں

 اسرائیل کا غزہ کی بجلی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دے دیا

غزہ: اسرائیل نے غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کر لیا، جسے حماس نے بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل یہ اقدام یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے کر رہا ہے۔

دوسری جانب، غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے اسرائیلی وفد آج دوحہ روانہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button