پاکستانی خبریں

محمدﷺ کی ذات اقدس رہتی دنیا تک کے انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے

خلیج اردو

26 ستمبر2020

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمارے رسولِ محترم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس رہتی دنیا تک کے انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ساتھ علم میں اضافے کی دعا بھی منسلک کی ہے۔

گزشتہ روز عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا تھا کہ ہمارے نبی پوری دنیا کیلئے آئیڈیل ہیں اور دنیا میں نفرت کو ہوا دینے والے عناصر اظپار آزادی کے نام پر ہمارے پیغمبر کی توہیں کررہے ہیں اور توہیز امیز خاکے نشر کررہے ہیں۔

 

عمران خان نے اسلاموفوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف منظم نفرت انگیز مہم بند کرانے کا مطالبہ کیا تھا ۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button