پاکستانی خبریں

پاکستان میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں خاصا اضافہ

خلیج اردو
اسلام آباد:ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

اکنامک سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 59 لاکھ تک پہنچ گئی۔گزشتہ مالی سال ملک میں گدھوں کی تعداد 58 لاکھ تھی۔ سال 2021-22 میں گدھوں کی تعداد 57 لاکھ تھی۔

 

دو سال میں گدھوں کی تعداد میں لاکھ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ بھینسوں کی افزائش میں 13لاکھ،بکریوں میں23لاکھ،بھیڑوں میں4لاکھ اور اونٹوں میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button