پاکستانی خبریں

بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں،صدر مملکت آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف کو ہدایت

خلیج اردو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر جاکر صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

 

ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال ہوا۔

 

صدر مملکت نے کہا کہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں،وزیراعظم نے صدر مملکت کو حالیہ دورہ چین کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button