سپورٹس

چیمپئنز لیگ میں آرسنل، ایٹلیٹکو میڈرڈ، لیورپول اور بائرن میونخ کی کامیابیاں

خلیج اردو
یورپ: چیمپئنز لیگ کے دلچسپ مقابلوں میں آرسنل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کلب کو تین صفر سے شکست دے دی۔ ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے مخالف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

لیورپول نے ریال میڈرڈ کو سخت مقابلے کے بعد ایک صفر سے مات دی، جب کہ بائرن میونخ نے ایس پی جی کو دو ایک سے شکست دے کر قیمتی پوائنٹس حاصل کیے۔

ان فتوحات کے بعد چاروں ٹیموں نے اگلے مرحلے میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button