متحدہ عرب امارات

اج متحدہ امارات کا موسم کیسا رہے گا

قومی موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر دھوپ ہو گی ، لیکن جمعہ کے روز بعض اوقات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہوگا

خلیج اردو   – قومی موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر دھوپ ہو گی ، لیکن جمعہ کے روز بعض  اوقات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہوگا

اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 46 ڈگری کے ساتھ ، اس کے بعد یہ رات کے وقت اور ہفتہ کی صبح کچھ مغربی ساحلی علاقوں میں مرطوب ہوجائے گا۔

دن کے اوقات میں ہلکی ہلکی ہوائیں چلیں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button