متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں دو سالوں کیلیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیاہے

شارجہ : گاڑیوں کے مالکان اب دو سالوں کیلیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ اس مخصوص آفر سے فائدہ اٹھانے کیلیے ضروری لوازمات پورا کرنے ہوں گے۔

پولیس نے اعلان کیا ہے کہ عوام کیلیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا دورانیہ اب بڑھا کر دو سال کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے گاڑی نئی ہو اور گاڑی کی انشورنس دو سال کیلیے ہو جبکہ عام گاڑیوں کی رجسٹریشن کا دورانیہ ایک سال کیلیے ہے۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن سات امارات میں سے کسی امارت میں بھی ہو سکتی ہے۔ جب ایک بار رجسٹریشن کے لوازمات پورے ہوں تو ملکیا ایشو کیا جاتا ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button