متحدہ عرب امارات

کرونا وائرس کی قسم ڈیلٹا آنے والے وقت میں سب سے زیادہ پھیلے گا ، ڈبلیو ایچ او

خلیج اردو
یکم جولائی 2021
نیویارک : اقوم متحدہ کی تنظیم برائے صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی قسم ڈیلٹا اس وقت 100 ممالک میں موجود ہے اور انتباہ جاری کی ہے کہ آنے والے مہینوں میں کرونا وائرس کی یہ قسم سب سے زیادہ پھیلے گی۔

29 جون کو اپنے رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ 96 ممالک میں ڈیلٹا قسم موجود ہے۔ اگرچہ یہ محتطاط اندازہ ہے لیکن بہت سے ایسے ممالک بہت تیزی سے ڈیلٹا قسم کے پھیلنے کی رپورٹ دے رہے ہیں۔

عالمی تنظیم نے نشاندہی کی کہ کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر جو وباء کی شروعات سے ہدایت کی گئی ہیں ، کارآمد ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button