خلیج اردو
18 اگست 2021
ابوظبہی : ابوظبہی پولیس نے 170 ڈرائیوروں کو سڑک اور عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے کے الزام میں ہر ایک کو 1000 درہم جرمانہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت کے ٹریفک قوانین کے مطابق گاڑی چلاتے ہوئے سڑک پر کچرا پھینکنے پر ایک ہزار درہم کا جرمانہ اور ڈرائونگ لائنسس میں چھ سیاہ پوائنٹس لگائے جائیں گے۔
#أخبارنا | #شرطة_أبوظبي تُخالف 170 سائقًا بسبب "إلقاء مخلفات بالطريق أثناء القيادة"
Abu Dhabi Police fine 170 motorists for littering on roads
വാഹനത്തിൽ നിന്നും റോഡിൽ മാലിന്യം തള്ളിയതിന് 170 ഡ്രൈവർമാർക്ക് അബുദാബി പോലീസ് പിഴ ചുമത്തി
التفاصيل :https://t.co/EZlBjBDAlz pic.twitter.com/tiaPzJSWgz
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) August 18, 2021
پولیس نے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کچرا مختص جگہ پر پھینکیں۔
Source : Khaleej Times