متحدہ عرب امارات

ابو ظہبی نے ٹریفک جرمانوں پر %50 کے رعایت میں تین ماہ کے لئے توسیع کا اعلان کیا ہے

جرمانو پر % 50 رعایت 22 مارچ کو ختم ہونا تھا، تا ہم اسکی مدت 22 جون تک بڑھا دی گئی ہے

ہفتہ کو اعلان کیا گیا کہ ابوظہبی % 50 ٹریفک فائن ڈسکاؤنٹ کو مزید تین ماہ کے لئے بڑھا رہا ہے۔

ابتدائی طور پراسے دسمبر میں لانچ کیا گیا تھا ، جس میں 22 دسمبر سے پہلے عاید جرمانوں پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ اور تین مہینوں تک گاڑیوں پر جیل یا بلیک پوائنٹس سے بچنے کی اجازت دی تھی۔

60 دن کے اندر جرمانہ ادا کرنے والوں کے لئے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ اور 60 دن سے زیادہ طول دینے والوں کیلئے لئے 25 فیصد ڈسکاؤنٹ بھی تھا ۔

حکام نے یہ بھی ظاہر کیا کہ یہ خطرناک خلاف ورزیوں کرنے والوکیلئے نہیں ہیں ۔

Source : Gulf News
21 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button