
خلیج اردو : کورونا وائرس کے وجہ سے بہت سی ایئر لائن کومپنیوں نے سفر کرنے سے پھیلے کچھ شرائط عائد کی ہے. ایربلو نہیں بھی اسی طرح کچھ نئے شرائط عائد کے ہے.
ایربلو کے مطابق جو مسافر متحدہ عرب عمارت کے کسی بھی شہر سے پاکستان سفر کرنا چاھتے ہیں، انکے لئے کچھ ہدایت پر عمل کرنا ہوگا، اگر مسافر ہدایت پر عمل پیرا نہیں ہوتا تو اسے جہاز پر جانے نہیں دیا جاۓ گا.
ایئر لائن کے مطابق جو مسافر متحدہ عرب امارت کے کسی بھی شہر سے ایربلو کے زریعے پاکستان سفر کرنا چاھتے ہے، انکے لئے ایئر لائن نے کچھ نئے شرائط کا اعلان کیا ہے. ایئر لائن کے مطابق ایربلو میں سفر کرنے والے مسفروں کے لئے ایربلو نے کورونا ٹیسٹ لازم قرار دے دیا ہے اور بورڈنگ کرنے سے پہلے آپکو ایربلو کے کاؤنٹر پر کورنا منفی ٹیسٹ دکھانا ہوگا. جوکہ 96 گھنٹے سے زیدہ پرانا نہ ہو، اور جو مسافر کورنا ٹیسٹ رپورٹ کاؤنٹر پر نہ دکھا سکا اسے جہاز پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی. اور ایئر لائن اسکے ٹکٹ کے نقصان کے زمیدار نہیں ہوگے.
اسی طرح اگر کسی مسافر کی عمر 12 سال سے کم ہے تو اسکے لئے کورونا وائرس ٹیسٹ لازم نہیں.
ایربلو نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کے ٹیسٹ کروانے سے پہلے اپ لیبارٹری والو کو اپنا ٹکٹ دکھاۓ تا کہ وہ آپکے جانے والے دن کے حساب سے اپکا کورونا ٹیسٹ کر سکے تا کہ آپکو بعد میں ونقصان نہ اٹھا نہ پڑھے.
اسی طرح ایربلو نے پاکستان سے متحدہ عرب امارت سفر کرنے والے مسفروں کو بھی ہدایت کی ہے کہ سفر کرتے وقت آپکو کورنا منفی ٹیسٹ دکھانا ہوگا، جوکہ 96 گھنٹوں سے زیادہ پرانا نہ ہو، نہیں تو ادارے کو حق حاصل ہے کہ وہ آپکو جہاز پر جانے سے روکے. اور بعد میں ہر قسم کے نقصان کے اپ خود ذمدار ہوگے.
اسس طرح ہر ایئر لائن نے کورنا وائرس کے وجہ سے اپنے قوائد و ضوابط بنے ہے، کسی بھی ایئر لائن سے ٹکٹ لینے سے پہلے انکے قوائد و ضوابط کے بارے میں لازم معلوم کریں.







