ابوظہبی کے علاقے مصفح میں سینیٹائزیشن پروگرام اور کوویڈ ۔19 کی ٹیسٹنگ ہفتہ کی رات سے شروع ہوگی ، جس کا آغاز بلاکس 3 ، 5 ، 6 اور 23 سے ہوگا۔
روزانہ تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ داخلے اور خارجی راستے پر پابندی ہوگی جب تک علاقے کو سینیٹائزد کیا جائے گا-
ویزا ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
کمیونٹی کی حفاظت اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اولین ترجیح ہے-
ھدف بنائے گئے چار بلاکس میں رہنے والوں سے گزارش ہے کہ اس کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے سینیٹائزیشن اور ٹیسٹنگ پروگرام کے سلسلے میں تعاون اور ہدایات پر عمل کریں۔
Source : Khaleej Times
09 May 2020







