متحدہ عرب امارات

ایک ہیلی کاپٹرپرپیغام کوویڈ 19 کے خلاف جنگ

متحدہ عرب امارات میں آج ایک ہیلی کاپٹر پر ایک پیعام دکھایا گیا ، جس می عوام کو #stayathome (گھر میں رہنا) کے پیعام دیا گیا

پیر کے روز متحدہ عرب ارمارات نے 277 نے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کی کل تعداد 2076 ہو گئی، اور 23 مریضوں کے صحتیابی کا بھی بتایا گیا کی کے بعد صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 167 ہو گئی.

https://www.facebook.com/khaleejtimes/videos/1487434968107906/?epa=SEARCH_BOX

Source : Khaleej Times
06 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button