خلیج اردو
18 مئی 2021
نئی دہلی : بھارت میں ایک دن میں کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 4239 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ نئے کیسز کی تعداد 263533 ہو گئی ہے۔
امریکہ کے بعد بھارت دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے جہاں اتنی کثیر تعداد میں کرونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزات صحت کے مطابق بھارت
میں کل کیسز کی تعداد 25.23 ملین ہے جبکہ کرونا سے اموات کی تعداد 278719 ہو گئی ہے۔
India reports 2,63,533 new #COVID19 cases, 4,22,436 discharges and 4,329 deaths in the last 24 hours, as per Union Health Ministry
Total cases: 2,52,28,996
Total discharges: 2,15,96,512
Death toll: 2,78,719
Active cases: 33,53,765Total vaccination: 18,44,53,149 pic.twitter.com/75fXkY6Xjh
— ANI (@ANI) May 18, 2021
Source : Khaleej Times







