وزارت صحت اور روک تھام نے 29 مریضوں کی صحتیابی کی اطلاع دی،مزید یہ کہ 48 گھنٹوں میں 40،000 ٹیسٹ کرواۓ ہے۔
جمعرات 09 اپریل 2020 کی رات متحدہ عرب امارات میں بڑے پیمانے پر جانچ کے ذریعے – کورونا وائرس کے 331 نئے کیس رپورٹ ہوئے, اور 29 مریض صحتیاب ہوے ہیں، جس کے بعد ملک میں کل صحتیاب مریضوں کی تعداد 268 ہو گئی ہیں .
متحدہ عرب امارات نے شہریوں ور رہائشیوں سمیت ، معاشرے کے مختلف طبقات میں گذشتہ دو دنوں کے دوران 40،000 سے زیادہ کورونا وائرس ٹیسٹ کرواے ہیں، یہ ٹیسٹ وزارت صحت اور روک تھام کے جدید ترین ٹیکنالوجی کے زریعے کرواے گئے گیں جس کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤں پر قابو پانا ہیں.
کورونا وائرس کے ٹیسٹس کے تیز اقدامات کے نتجے میں مختلف قومیتوں کے 331 نے مریضوں کا پتا چلا ہے، جو کے سبھی مستحکم حالت می ہیں اور انکی ضروری دیکھ بھال کی جا رہی ہیں. ان کیسز کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 2990 ہو گئی ہیں .
وزارت نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ کوویڈ ۔19 میں دو مریض ، ایک ایشیائی شہری اور ایک عرب شہری ، وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے سبب فوت ہوگئےہیں ۔
فوت ہونے والی دونو افراد دل کے امراض می مبتلا تھے، ان دو اموات کے بعد ملک می کورونا وائرس کے وجہ سے کل اموات کی تعداد 14 ہو گئی ہیں
The latest update of #Coronavirus (#COVID19) in the #UAE#StayHome pic.twitter.com/GFF6BJN82P
— هيئة الصحة بدبي (@DHA_Dubai) April 9, 2020
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔







