خلیج اردو آن لائن: ابوظہبی کے میڈیا آفس کی جانب سے 6 جنوری کو ایک فہرست جاری کی گئی تھی جس میں ابوظہبی کے ان 97 مقامات کی تفصیل بتائی گئی تھی جہاں سے آپ مفت کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
یہ ویکسین بلکل مفت لگائی جا ر ہی ہے اور اس کو لگوانے سے پہلے کسی قسم کی اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
لہذا اگر آپ ابوظہبی کے رہائشی ہیں اور ویکسین لگوانا چاہتے ہیں تو ذیل میں آپ کے لیے تمام معلومات دی گئی ہے جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے:
کورونا ویکسین کی کتنی خوراکیں لگائی جائیں گیں؟
ویکسین کی دو خوراکیں لگائی جائیں گیں۔ پہلی خوراک لگوانے کے 21 سے 28 دنوں کے اندر دوسری خوراک لگوانا ضروری ہے۔
کس عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے؟
اس وقت 18 سال سے زائد عمر کے رہائشیوں کو یہ ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
کونسے افراد کو یہ ویکسین نہیں لگائی جا رہی؟
اس فیز کے دوران مختلف افراد پر مشتمل چھ گروہ ہیں جنہیں فلحال یہ ویکسین نہیں لگائی جا رہی۔ جو درج ذیل ہیں:
18 سال سے کم عمر بچے،
حاملہ خواتین،
اپنی چھاتی سے اپنے بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں،
قوت مدافعت کو کم کرنے والی بیماری میں مبتلا افراد،
مستقبل قریب میں ماں بننے کی خواہش مند خواتین،
اور کسی دوسری ویکسین، کھانے، دوائی، یا کسی اور چیز سے الرجی رکھنے والے افراد کو یہ ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔
ویکسین لگوانے کے اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی؟
ویکسین لگوانے کے لیے پہلے سے کسی قسم کی اپوائنٹمنٹ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو صرف حکومت کی طرف سے نامزد کردہ سنٹر پر جانا ہوگا وہاں پر ضروری کاروائی کے بعد آپ کو ویکسین لگا دی جائے گی۔
تاہم اس سے پہلے آپ کو ڈاکٹر اپنے صحت سے متعلق کچھ معلومات فراہم کرنی ہوگی۔
[ad id=”17248″]ابوظہبی امارات میں درج ذیل سنٹروں پر ویکسین مفت لگائی جا رہی ہے:
- الباهية ہیلتھ کیئر سنٹر، – گوگل میپ لوکیشن
- بانياس ہیلتھ کیئر سنٹر، – گوگل میپ لوکیشن
- البطين ہیلتھ کیئر سنٹر، – گوگل میپ لوکیشن
- الفلاح ہیلتھ کیئر سنٹر، – گوگل میپ لوکیشن
- مدينة خليفة ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الخاتم ہیلتھ کیئر سنٹر، – گوگل میپ لوکیشن
- مدينة محمد بن زايد ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- المقطع ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- المشرف چلڈرن اسپیشلٹٰی ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- السمحة ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الزعفرانة ڈائیگناسٹک اینڈ اسکرینگ سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- مصفح، ڈیزیز پریونشن اینڈ اسکرینگ سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- ابوظہبی ڈیزیز پریونشن اینڈ اسکرینگ سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- سیہا کووڈ 19 ویکسین سنٹر، مینا – گوگل میپ لوکیشن
- المفرق فیلڈ ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- برجيل ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل میڈیکل سنٹر شمخة – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل میڈیکل سنٹر الشهامة – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل میڈیکل سنٹر الزينة – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل میڈیکل سنٹر یاس مال – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل ایم ایچ پی سی مرینا میڈیکل سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل ڈے سرجری سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- ميديور 24/7 ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- ایل ایل ایچ ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- لائف کیئر ہسپتال مصفح – گوگل میپ لوکیشن
- ایل ایل ایچ ہسپتال مصفح – گوگل میپ لوکیشن
- لائف کیئر ہسپتال بانیاس – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل میڈٰکل سٹی – گوگل میپ لوکیشن
- میڈی کلینک النور ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- میڈی کلینک ایئرپورٹ روڈ – گوگل میپ لوکیشن
- این ایم سی اسپشیلیٹی ہسپتالابوظہبی – گوگل میپ لوکیشن
- این ایم سی رائیل ہسپتال ابوظہبی – گوگل میپ لوکیشن
- این ایم سی رائیل ہسپتال خلیفہ سٹی – گوگل میپ لوکیشن
- بارین انٹرنیشنل ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- کیپٹل ہیلتھ اسکریننگ سنٹر ، الجزیرہ اسپورٹس کلب برانچ – گوگل میپ لوکیشن
- ہیلتھ پوائنٹ ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- امپیریل کالج لندن ڈائبیٹک سنٹر ، الخلیج العربی – گوگل میپ لوکیشن
- امپیریل کالج لندن ڈائبیٹک سنٹر ، زید اسپورٹس سٹی – گوگل میپ لوکیشن
- آمنہ ہیلتھ کیئررہیبلیٹیشن سینٹر ، ہیلتھ پوائنٹ – گوگل میپ لوکیشن
مجلس:
- المنہال مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- مجلس البطين – گوگل میپ لوکیشن
- المشرف مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- الوتہاب مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- ربدان مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- مجلس الوثبة الجنوبي – گوگل میپ لوکیشن
- دی فرسٹ اماراتی آسٹرناٹ مجلس، – گوگل میپ لوکیشن
- محمد خلف مجلس – گوگل میپ لوکیشن
العین:
- الہیر ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الہیلی ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الجاہیلی ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- میزید ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- المويج ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- نعمة ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- عود التوبة ڈائیگناسٹک سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- القواع ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الشوائب ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- سویہان ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- الطوية چلڈرن اسپیشلٹی سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- اليحر ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- رماح ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- ڈیزیز پریونشن اینڈ اسکرینگ سنٹر العین – گوگل میپ لوکیشن
- الخزنة ہیلتھ کیئر سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- سیہا کووڈ ویکسین سنٹر العین – گوگل میپ لوکیشن
- توام ہسپتال کووڈ ویکسین سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- صناعات العين کووڈ ویکسین سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- لیزر اسکریننگ ڈی پی آئی سنٹر الهيلي – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل رائیل ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- میڈور 24/7 انٹرنیشنل ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- میڈی کلینک الجوهرة – گوگل میپ لوکیشن
- میڈی کلینک العین ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- میڈٰی کلینک الیہار – گوگل میپ لوکیشن
- این ایم سی اسپیشیلٹی ہسپتال العین – گوگل میپ لوکیشن
- امپیریل کالج لندن ڈائبیٹک سنٹر العین – گوگل میپ لوکیشن
- کیپٹل ہیلتھ اسکریننگ سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- آمنہ ہیلتھ کیئررہیبلیٹیشن سینٹر – گوگل میپ لوکیشن
مجلس:
- فلاج ہذا مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الساروج مجسل العین – گوگل میپ لوکیشن
- الخابسی مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- ام غفا مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- سوویہان مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الرودھا مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- زاخیر مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- [ad id=”17248″]
- مناذف مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الدہاہیر مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- المرخانیا مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الویقان مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الطاؤئیہ مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الریف مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
- الماسعودی مجلس العین – گوگل میپ لوکیشن
الظفرہ:
- الغیاتی ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- لیوا ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- میرفا ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- سیلا ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- الظفرۃ فیملی ہسپتال میڈیسن سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- ڈیلما ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- ابو العبیاد ہسپتال – گوگل میپ لوکیشن
- سر بانی یاس کلینک – گوگل میپ لوکیشن
- برجیل اوسیس میڈٰیکل سنٹر – گوگل میپ لوکیشن
- میڈٰی کلینک مدینات زید – گوگل میپ لوکیشن
مجلس:
- مدینات زید مجلس الظفرۃ – گوگل میپ لوکیشن
- ڈیلما مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- محمد الفلاحی الیاس مجلس، الظفرۃ – گوگل میپ لوکیشن
- سیلا مجلس، الظفرۃ – گوگل میپ لوکیشن
- لیوا مجلس – گوگل میپ لوکیشن
- مبارک بن قاران مجلس – گوگل میپ لوکیشن
Source: Gulf News







