موجودہ صورتحال میں مالی رکاوٹوں کو دور کرنے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔
اجمان کے ولی عہد شہزادہ اور اجمان ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ عمار بن حمید النعمی کی ہدایت پر ماہی گیری کے شعبے میں کام کرنے والے لوگوں کے لئے 2 ملین درہم کی مالی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔
عید الفطر سے پہلے جاری کی جانے والے پیکج کا مقصد ماہی گیروں کی مدد کرنا اور موجودہ صورتحال میں مالی رکاوٹوں کو دور کرنے میں ان کی مدد کرنا ہے۔
نئی گرانٹ میں امارات کے تمام لائسنس یافتہ اماراتی ماہی گیر شامل ہیں۔
Source : khaleej Times







