متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں جوئے کے لائنسسز کی اجراء کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، حکام

خلیج اردو
23 اپریل 2021
دبئی : دبئی کی حکومت نے ان تمام افواہوں سے متعلق تردید کی ہے کہ ایمریٹ میں کسی بھی طرح کے جوئے کے لائنسسز جاری نہیں کیے گیے ہیں۔

اپنے ٹویٹ میں دبئی میڈیا آفس نے کہا ہے کہ حکومت ایسی خبروں اور افواہوں کی تردید کررہی ہے جس کے مطابق جویا کرنے والوں کو سرکار نے لائنسس دیا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button