پولیس نے گاڑی چلانے والوں سے احتیاط کے ساتھ گاڑی چلانے اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا۔
امارات میں عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد دبئی پولیس نے بدھ کے روز گاڑی چلانے والو کو بڑی شاہراہوں پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے خلاف متنبہ کیا۔
پولیس نے ٹویٹر پر کہا ، "تیز رفتاری سے گاڑی چلانا ٹریفک کے انتہائی سنگین حادثات کا سبب بنتا ہے۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ روڈ پر دئے گئے سپیڈ لمٹ کا خاص خیال رکیں۔”
Driving at high speeds causes the most serious traffic raffic accidents. We advise you to adhere to the legal speed limits#DubaiPolice#YourSecurityOurHappiness#SmartSecureTogether
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) June 3, 2020
اس سے قبل ، دبئی پولیس نے رہائشیوں کو خبردار کیا تھا کہ ہنگامی صورتحال کے علاوہ کرفیو کے اوقات میں (یعنی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے کے درمیان) باہر نکلنے پر 3 ہزار درہم عائد کیا جاۓ گا۔
#الجميع_مسؤول#We_Are_All_Responsible pic.twitter.com/IwYyYON0Qy
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) May 29, 2020
ٹویٹر پر ، پولیس نے وضاحت کی کہ رہائشی صرف "کرفیو اوقات” کے دوران باہر نکل سکتے ہیں۔
ٹویٹر پر پولیس نے شہریوں کو اس بات سے اگاہ کیا کہ، کرفیو اوقات میں صرف ہنگامی صورتحال کے صورت میں باہر نکل سکتے ہیں.
> کھانا اور دوائیں خریدنا
> صحت کی ہنگامی صورتحال
> اہم شعبوں میں ملازمت کرنے والی افراد
پولیس نے مزید بتایا کے رہائشیوں کو کرفیو اوقات کے دوران پولیس سے اجازت نامے کی ضرورت ہوگی. اجازت نامہ لینے کے لئے دبئی پولیس کی ویب سائٹ پر جائیں : https://dxbpermit.gov.ae
Source : Khaleej Times







