خلیج اردو
دبئی : دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو الرٹ جاری کیا ہے کہ جمعہ کے دن پل پر سے ایک گاڑی پھنسی ہوئی ہے جس کے باعث ٹریفک جام ہوئی ہے۔
ایک سرکاری ٹویٹ کے مطابق یہ گاڑی ہیسا اسٹریٹ پر موجود ہے جو الاصیال پل پر ہے اور جس کا رخ شیخ زید روڈ کی طرف ہے۔
#TrafficUpdate | Stalled vehicle on Hessa St. next to Al Asayel Bridge, towards SZR. Please be extra cautious pic.twitter.com/c97VeIGgLL
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) January 21, 2022
پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں گاڑی چلاتے وقت محتطاط رہیں۔
Source : Khaleej Times