متحدہ عرب امارات

مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ: گاڑی میں آگ بڑھک اٹھی، پولیس نے الرٹ جاری کردیا

خلیج اردو

ابوظبہی: بڑی شاہراہ پر گاڑی میں آگ لگنے کے بعد پولیس نے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

 

پولیس نے ٹویٹ کیا ہے کہ ابوظہبی کی طرف شیخ محمد بن زید روڈ پر الفا گلی سے باہر نکلنے سے پہلے ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ہے۔

حکام نے گاڑی ڈرائیوروں کو سائٹ کے قریب احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button