خلیج اردو
دبئی:دبئی پولیس نے بتایا ہے کہ کہ شیخ زید روڈ پر ایک گاڑی میں آگ لگ گئی۔ واقع دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی طرف جانے والی ٹریفک کی سمت میں پیش آیا۔
#TrafficUpdate | Vehicle on fire on SZR near the Oasis Center, heading towards Dubai World Trade Centre. Please be extra cautious.
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) September 5, 2022
دبئی پولیس نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ڈرائیور اویسس سینٹر کے اس علاقے کے ارد گرد احتیاط برتیں جہاں گاڑی میں آگ لگی ہے۔
Source: Khaleej times