متحدہ عرب امارات

کرایے کے الکیٹرانک سائیکل ، آپ ان کی سواری کر سکتے ہیں

خلیج اردو
12 اکتوبر 2020
ابوظبہی: متحدہ عرب امارات میں کرایے کے الکٹرانک سائیکل سروس بحال کر دی گئیَ سروس کو سخت قواعدوضوابط کے تحت بحال کیا گیا ہے۔

تمام اسٹاف کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ وہ کورونا سے آزاد ہیں۔

بلدیہ کے انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سنٹر آئی ٹی سی نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ای سکوٹر رینٹل پاور سیکٹر 25 فیصد صلاحیت کے ساتھ مخصوص اضلاع میں شروع کی جائے گی۔ ان میں آل رئیم جزیرے ، آل مریاح جزیرے ، آل دانا اور آل باتین ، کرونچی اور مرینہ شامل ہیں۔

الیکٹرانک سائکل سروس نے اسے کورونا ایس او پیز پر عمل داری سے مشروط کیا ہے۔ اسے استعمال کرنے والوں کو گلوز ، ہینڈ سنیٹائزر ، دستانے اور دیگر حفاظتی اقدمات کرنے ہوں گے۔

آئی ٹی سی نے الیکٹرانک سکوٹر کو مخصوص راستوں پر سفر کی اجازت دی ہے۔ اس حوالے سے جائزہ لینے کیلئے ٹیم موجود ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button