خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے فروری کےلیے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں 0.27 درہم فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔پیٹرول فی لیٹر نئی قیمت 3.05 درہم مقرر کی گئی ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 216.87 روپے ہے۔اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3.38 درہم مقرر کی گئی ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں240.33 روپے ہے
ایک منٹ سے بھی کم