متحدہ عرب امارات

اتحاد ائیر ویز کو چھ مہینوں میں 758 ملین ڈالر کا خسارہ

اتحاد ائیر ویز نے چھ مہینوں میں 5۔3 ملین مسافروں کو منزل تک پہنچایا جن کی تعداد پچھلے سال 2۔8 ملین تھے

(خلیج اردو ) اتحاد ائیر ویز کو چھ مہینوں میں 758 ملین ڈالر کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اتحاد ائیر ویز نے چھ مہینوں میں 5۔3 ملین مسافروں کو منزل تک پہنچایا جو پچھلے سال 2۔8 ملین تھے جس میں واضح کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

اتحاد ائیر ویز کو پچھلے سال کے مقابلے میں پہلے چھ مہینوں میں 586 ملین ڈالر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اتحاد ائیر ویز کے سی ای او ٹونی دگلاس بے کہا ہے سال 2020 کے پہلے چھ مہینوں میں خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کو پورا کرنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کی گئی ہے کیونکہ ان چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے اتحاد ائیر ویز تیاری کررہی ہے ۔

Source:Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button