اس کو مزید قانونی کارروائی کے لئے مجاز حکام کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔
دبئی پولیس نے سیکیورٹی افسر کی نقالی اور ویڈیو آن لائن پوسٹ کرنے پر ایک ایشیائی شخص کو گرفتار کیا ہے۔
مجرموں کو نامزد کری کہ انکی تصویر سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے پالیسی کے مطابق، جمعرات کو ایک شخص کو کسی افسر کی نقالی کرنے پر مزید قانونی کارروائی کے لئے مجاز حکام کے پاس بھیج دیا گیا ہے
دبئی پولیس نے اس شخص کی تصویر دبئی پولیس کے آفیشل انسٹگرام اکاؤنٹ پر سہارے کی ہے
Source : Khaleej Times
09 April 2020







