متحدہ عرب امارات

شارجہ سکریپ یارڈ میں آگ لگ گئی

الساجا انڈسٹریل ایریا میں آگ لگنے والی آتشزدگی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے

خلیج اردو – جمعہ کے روز شارجہ کے ال ساجا صنعتی علاقے میں سکریپ یارڈ میں آگ بھڑک اٹھی۔

 

شارجہ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل کرنل سمیع خامس النقبی نے بتایا کہ اگ جمعہ کی سہ پہر کو بھڑک اٹھی اس آگ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم جس میں سکریپ  مواد تباہ ہوا

شارجہ پولیس نے جائے وقوع کی طرف جانے والی سڑکوں کو سیل کردیا اور صرف ہنگامی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی گئی۔

قریبی احاطے میں موجود مزدوروں کو وہاں سے نکال لیا گیا تھا کیونکہ کئی کلومیٹر دور سے گھنے سیاہ دھواں دیکھنے کو مل رہے تھے

کرنل النقبی نے بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر انجن روانہ کردیا گیا

کرنل النقبی نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے سائٹ فرانزک لیبارٹری کے ماہرین کے حوالے کردی جائے گی

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button