
خلیج اردو
11 فروری 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں آج دوسرے دن بھی مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ جمعرات کی صبح سے دھند نے ملک بھر افقی حد نگاہ کو متائثر کیا ہے۔
نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق دھند بنانے کا آغاز بدھ کی رات سے ہوا ہے اور جمعرات کی صبح تک موجود ہے۔ صبح بجے دھند نے ابوظبہی ، دبئی اور شارجہ کے مختلف علاقوں کو متائثر کیا ہے۔
ابوظبہی میں پولیس کلومیٹر سے زیادہ رفتار نہ اپنائیں۔ لاتے ہوئے حدرفتار کم کریں اور 80 کلومیٹر سے زیادہ تیز گاڑی نہ چلائیں۔ابو ظہبی – دبئی روڈ (الشہامہ – گانٹ آؤٹ) ، سویہان روڈ (ناہیل۔ زید ملٹری سٹی) ، ال عین دبئی روڈ (ال فوح – – الفقہ) ، مکتوم بن راشد روڈ (غانٹ آؤٹ – ال سمھا) اور شیخ خلیفہ بن زید انٹرنیشنل روڈ پر جب تک دھند ختم نہ ہو ، کم رفتار سے متعلق سسٹم ایکٹیویٹ کر دیا گیا ہے۔
دبئی میں دبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، ، جمیرا اور الراققہ کے علاقے دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں جبکہ شارجہ بھر میں دھند پھیلی ہوئی ہے۔
Source: Khaleej Times







