
خلیج اردو
یکم اپریل 2021
نیو دہلی : جمعرات کو بھارتی حکومت نے جمعرات کو ایک بڑا یوٹرن لیتے ہوئے بچت اسکیموں ]پر شرح سود میں کمی سے متعلق اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔
حکام کے مطابق سیونگ اسکیموں پر شرح سود 2020 سے 2021 کے آخری سہہ ماہی میں تھا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتھارام نے ٹویٹ کیا ہے کہ گزشتہ دن بنائی گئی تبدیلی کو واپس لیا جاتا ہے۔
Interest rates of small savings schemes of GoI shall continue to be at the rates which existed in the last quarter of 2020-2021, ie, rates that prevailed as of March 2021.
Orders issued by oversight shall be withdrawn. @FinMinIndia @PIB_India— Nirmala Sitharaman (@nsitharaman) April 1, 2021
وزارت کی طرف سے سہ ماہی سود کی شرح کیلئے پیش کردہ سب سے سخت کٹوتی جنوری تا مارچ سہ ماہی میں 5.5 فیصد سے موجودہ یکم اپریل تا جون کیلئے 4.4 فیصد تک کردی گئی ہے۔
کانگریس نے سرکار پر تنقید کرنے میں جلدی کی تھی۔ کانگریس کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی حکومت نے سود کی شرح میں کمی اور خود منافع دے کر متوسط طبقے پر ایک اور حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Source : Khaleej Times







