متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: ویزٹ ویزے پر آنے والا بھارتی باشندہ باشندہ دبئی سے لاپتہ ہو گیا

خلیج اردو
07 جولائی 2020
دبئی: دبئی میں بہتر روزگار کی تلاش میں آنے والا بھارتی شہری جس کا تعلق کیرالا سے ہے ، لاپتہ ہو شکا ہے۔ اس کے دوستی کے مطابق وہ دبئی میں ویزٹ ویزہ پر آیا تھا اور ہفتے سے لاپتہ ہو گیا ہے۔

گینوتھ تھروتومال اشیک جس کی عمر 31 سال ہے وہ اپنے دوست کے فلیٹ سے تین بجے والک کیلئے نکلا تھا۔

اس کے دوست الطاف نے گلف نیوز کو بتایا کہ وہ اس وقت کام پر تھا اور اشیک نے میرے دوسرے رمیس دوست کو بتایا کہ وہ چہل قدمی کیلئے باہر جارہا ہے۔ وہ وہاں سے چلا گیا اور اس کے بعد کوئی سراغ نہ مل سکا۔

جب اشیک نکلا تھا تو اس کے پاس موبائل ، والٹ ، پاسپورٹ یا کوئی بھی چیز نہیں تھی ۔ اس کے مطابق اشیک کو کچھ سالون سے جاب کے مسائل تھے اور وہپ پریشان تھا۔ اس نے ابوظبہی میں چار سالون کیلئے ایک گیس کمپنی میں جاب کی اور جب وہ اپنے ملک واپس چلا گیا تو وہ بے روزگار ہوا اس نے ایک ہوٹل میں رسپشنسٹ کی نوکری اختیار کی جو کورونا وائرس کی وجہ سے ختم ہوئی۔

دوست کو پریشان دیکھ کر اشیک کے دوست الطاف اور اشیک نے اس کی نئی جاب ڈھونڈنے میں مدد کا فیصلہ کیا اور انہیں ویزٹ ویزہ پر بلایا۔ الطاف کے مطابق وہ واپس نہیں آنا چاہتا تھا اور ہم نے کافی مشکل سے اسے راضی کیا اور اس کی ماں کو کال کرکے اسے بلایا۔

الطاف کا کہنا ہے کہ ان کے پاس رقم یا کوئی بھی دستاویز نہیں ہے اور اپنے دوست کیلئے پریشان ہیں کہ وہ کس حال میں ہوگا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق اشیک نے بلو گرے ٹی شرٹ پہنی ہےاور راکھ کی کلر کی پینٹ اور بلیو ماسک پہنا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ بلڈنگ سے باہر نکلتے دیکھا گیا ہے۔ اشیک کے دوستوں نے امارات میں بھارتی قونصلیٹ کو رپورٹ کی ہے۔ انہون نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے دوست کی تلاش میں مدد کریں۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button