خلیج اردو
ام القوین: متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ام القوین نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ نئے انسٹال کیے گئے ریڈار سے متعلق خبردار رہیں۔
ایک حالیہ ٹویٹ میں ام القوین پولیس کے جنرل کمانڈ نے ایک نئے ریڈار کی انسٹالیشن کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کنگ فیصل اسٹریٹ پر ابوظبہی اسلامک بنک کے سامنے یہ ریڈار نصب ہیں۔
.
.
تنوية هام ⚠️
Important Notice pic.twitter.com/D1FyNwzmho— شرطة أم القيوين (@uaqpoliceghq) June 24, 2022
ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے حدرفتار سے متعلق ضوابط پر عمل درآمد کریں۔
Source: Khaleej Times