متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے پہاڑ پر رہائش پذیر بیمار شخص کو ہوائی جہاز میں اسپتال منتقل کردیا گیا-

راس الخیمہ کے ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ایک گھر میں رہائش پذیر ایک سینئر اماراتی کو طبی امداد میں کچھ پیچیدگی پیدا ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جب اماراتی نے ایک ایس او ایس (SOS) ارسال کیا جس میں اس نے ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد کی شکایت کی۔

ایر ونگ سیکشن کے سربراہ گروپ کمانڈر سعید ال یاماہی کے مطابق ، اماراتی سطح سمندر سے 5 ہزار فٹ بلندی پر ایک مکان میں رہتا ہے-

افسر نے بتایا ، "کمر میں درد کی وجہ سے وہ اسپتال نہیں جا سکا اور صبح 9 بجے پولیس کو طلب کیا۔”

سائٹ پر روانہ ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر نے مریض کو 20 منٹ میں قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

Source : Khaleej Times
8 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button