متحدہ عرب اماراتعالمی خبریں

امریکہ:زخمی ہرن طبی امداد کیلئے خود ہی اسپتال پہنچ گیا

خلیج اردو 19 نومبر 2021

ابوظہبی:زخمی حالت میں اسپتال پہنچنے والے ہرن نے سب کو حیران کر دیا۔ ہرن طبی امداد کی تلاش میں خود کو اسپتال کے فرش پر گھسیٹنا رہا۔ہران  شدید زخمی حالت میں اسپتال کی دوسری منزل پر بھی گیا۔ہرن امریکی ریاست لازیاناکے لیڈی آٖف دی لیک میڈیکل سینٹر میں زخمی حالت میں پہنچا۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

اسپتال کے سی سی ٹی وی سے بنی ہرن کی ویڈیو انٹرینیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اسپتال کے فیس بل پیج پر ابتک پچاس ہزار کے قریب ویوز آچکے ہیں ۔فوٹیج میں ہرن پر اسکیلیٹر پر غلط جانب جاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ہرن کی استقامت نے سب کو حیران کر دیا جو ہر بار گرنے کے بعد دوبارہ کھڑا ہوکر آگے بڑھنے کوشش کرتا رہا۔

 

 

لوزیانا کے حکمہ وائلڈ لاف کے مطابق چار سالہ ہرن کو اسپتال کے سامنے گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔بعد ازاں طبعی معائنے کے بعد ہرن کو شدید چوٹین آنے کی تصدیق کی گئی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button