متحدہ عرب امارات نے جولائی کے مہینے کے لئے تیل کی قیمتوں کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے منگل کو جولائی کے مہینے میں فیول کی قیمت میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
سپر 98 پٹرول کی قیمت 1.91 درہم فی لیٹر ہوگی ، جبکہ خصوصی 95 پٹرول کی قیمت 1.80 درہم فی لیٹر مقرر۔
ڈیزل کی قیمت ایک لیٹر 2.06 درہم ہوگی۔
متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں آخری بار اپریل میں تبدیلی کی گئی تھی جبکہ مئی ، جون اور جولائی کے مہینوں میں قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔
Source : Khaleej Times







