خلیج اردو: وزیراعظم شہبازشریف یو اے ای کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف لندن سے واپسی پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں
وزیراعظم شہبازشریف آج یو اے ای کے نومنتخب صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النھیان سے مرحوم صدر کی وفات پر تعزیت کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے یواے ای کی قیادت اور عوام سے اظہار افسوس کریں گے